جب آپ پہاڑ کو ہلا نہ سکیں: دوسرا حصہ (-)

اس سبق میں ، ہم اس بات پر گفتگو جاری رکھیں گے کہ دعا کرنے کے باوجود پہاڑ کیوں نہیں ہلتا (-)
a. یسوع نے مرقس 11:23 میں کہا کہ ہم اپنے ایمان سے پہاڑوں کو بھی ہلا سکتے ہیں۔ (-)
ب. اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم میں سے ہر ایک کا اس بات کا تجربہ ہے جب ہم نے پہاڑ کو حکم دیا لیکن وہ نہ ہلا (-)
جیسا کہ پچھلے سبق میں بھی میں نے آپ کو بتایا کہ خدا کے مکاشفہ کے بغیر میں آپ کو یر نہیں بتا سکتی کہ اپ کا پہاڑ کیوں نہیں ہلا (-)
a. لیکن پہاڑ کو ہلا دینے والا ایمان بہت خاص ہے، اور اگر آپ پہاڑ کو ہلا دینے والے ہیں تو کچھ خاص عناصر کا موجود ہونا لازمی ہے (-)
b. اگر ان عناصر میں سے ایک کی بھی کمی ہو تو آپ کا پہاڑ حرکت نہیں کرے گا۔ (-)
ہم ان عناصر کی جانچ کریں گے ، اور شاید آپ اس بات کا تعین کر سکیں کہ آپ کا پہاڑ کیوں نہیں ہٹا۔ (-)

پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کا مقصد آپ کے جسمانی حالات میں کوئی تبدیلی لانا ہے (-)
a. مرقس 12 : 14-XNUMX میں یسوع نے اپنے ایمان کے مظاہرے میں یہی کیا۔ (-)
b. یہ جسمانی ضرورت کو پورا کرنے یا درست کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ (-)
c.ایسا لگتا ہے کہ یہ اکثر شفا یابی اور مالی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ (-)
پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کا مقصد آپ کے حالات میں خدا کی مرضی پوری کرنا ہے (-)
a.آپ جانتے ہیں کہ اس کی مرضی کیا ہے (-)
b. آپ اس کے ساتھ عہد کرتے ہیں اور اس کے ساتھ عہد کا کا اظہار کرتے ہیں۔ (-)
c. پھر خدا اپنی مرضی کو پورا کرتا ہے = پہاڑ ہٹ جاتا ہے (چیزیں بدل جاتی ہیں)۔ (-)
پہاڑ کو ہلا دینےوالا ایمان عمل میں نہیں لایاجا سکتا اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ کے حالات کا تبدیل ہونا خدا کی مرضی ہے یا نہیں۔ (-)
a. پہاڑ ہلا دینے والا ایمان کام نہیں کرے گا اگر آپ اس چیز کی خواہش کرتے ہیں جس کا خدا نے وعدہ نہیں کیا؛ آپ کے پاس خدا کا کلام موجود ہونا لازمی ہے (-)
b. اگر آپ نہیں جانتے کہ خدا نے کیا وعدہ کیا ہے تو پہاڑ کو ہلا دینے والا ایمان کام نہیں کرے گا۔ (-)
c. پہاڑ کو ہلا دینے ولے ایمان کی جڑ اس بات پر اعتماد ہے کہ جو کچھ خدا نے کرنے کا وعدہ کیا ہے ، وہ کرے گا۔ (-)
d. اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ کو شفا دینا خدا کی مرضی ہے یا نہیں ، آپ شفا یابی کے لیے پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کا استعمال نہیں کر سکتے (-)
پچھلے سبق میں ، ہم نے کہا کہ مؤثر انداز میں پہاڑ ہلا دینے والے ایمان سے کام لینے کے لئے ان عناصر کا ہونا ضروری ہے (-)
a. آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایمان کیا ہے۔ (-)
ب. آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہر ایماندار کا ایمان ہوتا ہے ، لیکن آپ کے ایمان کو بڑھنا اور ترقی کرنا چاہیے (-)
c. پہاڑ ہلا دینے والے ایمان کا تجربہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی حالت میں / کے لئے خدا کی مرضی جاننا بہت ضروری ہے ۔ (-)
d. آپ کو پوری طرح قائل ہونا چاہئے (مکمل طور پر یقین) کہ خدا نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کرے گا۔ (-)
e. آپ کے ایمان میں ماضی کا کوئی عنصر ضرور ہونا چاہیے۔ (-)
خدا نے کلام کیا ہے، لہذا یہ اتنا ہی اچھا ہے جیسے کہ ہو جانا اچھا ہے (-)
لاٹری کی مثال (-)
اس سبق میں ، ہم توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں: (-)
a. یہ کیا ہے جو لوگوں کے پاس ہوتا ہے جب وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس پہاڑ ہلا دینے والا ایمان ہے ، لیکن نہیں ہوتا ۔ (-)
b. پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کے بارے میں کچھ عمومی حقائق۔ (-)

دل کا ایمان پہاڑ کو ہلا دے گا لیکن دماغ کا ایمان نہیں . مرقس 1:11۔ (-)
a. دماغ کا ایمان اس لئے ایمان رکھتا ہے کیونکہ یہ دیکھتا ہے اور محسوس کرتا ہے۔ (-)
b. دل کا ایمان = ایمان رکھتا ہے کیونکہ خدا کہتا ہے یہاں تک کہ تب بھی جب کوئی جسمانی ثبوت نہ ہو۔ (-)
جب آپ کہتے ہیں: میں نے دعا کی ، لیکن میں ٹھیک نہیں ہوا (پہاڑ نہیں ہٹا )۔ کیوں؟ یہ ہے دماغ کا ایمان! (-)
a. آپ اپنی حالت کے بارے میں جو یقین رکھتے ہیں وہ اس پر مبنی ہیں کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں ، اور یہ نظر سے چلنا ہے۔ (-)
ب. جس چیز کی بنیاد پر آپ نے دعا کی تھی وہ ہے _ جب میں اچھا محسوس کروں گا میں جان جاؤں گگا کہ مجھے شفا مل گئی ہے (-)
جب آپ کہتے ہیں: میں جانتا ہوں کہ خدا مجھے شفا دینے والا ہے = یہ سر ایمان ہے! (-)
a. آپ کو کیسے پتہ چلے گا جب شفا یاب ہو جایئں گے ؟ جب میں بہتر محسوس کروں گا ! (-)
b. پھر آپ کا ثبوت نظر ہو گا ، اور یہ نظر سے چلنا ہے۔ (اور یہ ایمان نہیں ہے۔) (-)
c. یوحنا 20:29 - توما کے لئے ثبوت کہ یسوع جی اٹھا ہے نظر تھا (جو وہ دیکھ اور محسوس کر سکتا تھا)۔ (-)
d. یسوع نے کہا کہ یہ ایمان نہیں ہے۔ (-)
دلی ایمان اس لئے ایمان رکھتا ہے کیونکہ خدا کہتا ہے (-)
a. اسے کسی جسمانی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے۔ متی 8: 5-13 میں صوبہ دار (-)
b. اسے صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ خدا نے کلام کیا ہے ہے۔ رومیوں 4:21۔ (-)
ابرہام کو مکمل طور پر قائل کیا گیا تھا کہ خدا نے جو وعدہ کیا ہے ، وہ کرے گا۔ (-)
جسمانی ثبوت جنہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہو گا وہ غیر متعلقہ تفصیل تھی۔ رومیوں 2:4۔ (-)
ہاں ، لیکن میں جانتا ہوں کہ میں پوری طرح قائل ہوں۔ میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ خدا نے ایسا کیوں نہیں کیا۔ (-)
a. یہدماغی ایمان ہے ،دلی ایمان نہیں۔ (-)
b. آپ اپنے حالات کے بارے میں کیا ایمان رکھتے ہیں اس کی بنیاد جو آپ دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں اس پر رکھتے ہیں (-)
c.آپ کو تب پتہ چلے گا کہ یہ ہو چکا ہے جب آپ اسے دیکھیں گے (-)
d. دلی ایمان جانتا ہے کہ یہ ہو چکا ہے کیونکہ خدا نے کلام کیا ہے۔ (-)
اس قسم کے ایمان کو بڑھنے اور ترقی حاصل کرنے میں وقت لگتا ہے۔ (-)
a. اگر آپ خدا کے کلام پر عمل نہیں کرتے تو یہ ترقی نہیں کرے گا۔ (-)
b. متی 17: 14-21 شاگرد ایمان نہ لانے کی وجہ سے پہاڑ کو ہلا نہ سکے۔ (-)
ان کے پاس ایسا کرنے کے لئے قوت / اختیار تھا۔ متی 1: 10۔ (-)
یہ خدا کی مرضی تھی کہ ایسا ہو کیونکہ یسوع نے ایسا کیا۔ 2:17۔ (-)
c. یسوع نے ان سے کہا کہ ان کے ایمان میں کمی صرف دعا اور روزے سے ہی جائے گی (-)
دعا اور روزہ شیطان کو دور نہیں کرتے _ یسوع کا نام کرتا ہے . مرقس 1:16؛ لوقا 17:10؛ فلپیوں 17:2۔ (-)
دعا اور روزے کا مقصد خدا کے ساتھ وقت مختص کرنا ہے ؛ اپنا ایمان مضبوط کرنے کے لئے (-)
د. امثال 4: 20-22 ہمیں بتاتی ہیں کہ خدا کا کلام دوا کے طور پر کام کرتا ہے اگر ہم اسے صحیح طریقے سے استعمال کریں۔ (-)
یشُوع 1:8 ، زبور 1 : 1-3 ہمیں بتاتی ہیں کہ جو شخص خدا کے کلام پر غور کرتا ہے وہ اپنے کاموں میں کامیاب ہو گا_ اس میں پہاڑ کو ہٹانا بھی شامل ہے (-)
خدا کے کلام کے علم کی کمی ایمان کا دشمن ہے۔ (-)
جیسے جیسے خدا کے کلام کے بارے میں ہماری سمجھ میں اضافہ ہوتا ہے ایمان بڑھتا ہے ۔ رومیوں 2:10۔ (-)

اخلاص؛ خدا سے گہری وابستگی (-)
a. ہم یہ بات کر چکے ہیں کہ پہاڑ ہلا دینے والا ایمان اور خدا سے عہد (یسوع پر نجات دہندہ اور رب کے طور پر ایمان) دونوں برابر نہیں ہیں ۔ (-)
b. شاگرد مکمل طور پر خُداوند کے پابند تھے، لیکن اُن کے ایمان کی کمی کی وجہ سے اکثر یسوع نے اُنہیں ڈانٹا مرقس 10:28؛ متی 17:20۔ (-)
c. صوبہ دار، جس کے عظیم ایمان کی وجہ سے تعریف کی گئی تھی، یسوع کا پیروکار بھی نہیں تھا۔ متی 8:10۔ (-)
دلی ایمان کے بجائے دماغی ایمان (-)
امید - مجھے یقین ہے کہ خداوند کسی دن ایسا کرنے والا ہے۔ (-)
a. وہ مستقبل ہے آپ کے ایمان کے لیے ماضی کا عنصر موجود ہونا چاہیے۔ (-)
b. جب یسوع نے پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کے بارے میں سکھایا ، اس نے مرقس 11:24 میں کہا کہ ہمیں ایمان رکھنا چاہیے کہ جس وقت ہم دعا کرتے ہیں ہم پا لیتے ہیں (-)
ہم اس حقیقت کو قبول کرتے ہیں کہ خدا نے کلام کیا ہے (زمانہ ماضی)۔ (-)
چونکہ ہمارے پاس اس کا کلام ہے ، یہ اتنا ہی اچھا ہے جیسے کہ ہو چکا ہو ؛ہم نتائج دیکھیں گے. (-)
زمانہ ماضی = خدا نے کلام کیا ۔ (-)
مستقبل کے نتائج = میں دیکھوں گا / محسوس کروں گا۔ (-)
c. ایمان حاصل کرتا ہے؛ ایمان لیتا ہے؛ ایمان رکھتا ہے (-)
d. اگر کوئی کہے : میں جانتا ہوں کہ خداوند کسی دن مجھے بچانے والا ہے ، تو آپ فورا اس کی سوچ ، بات اور یقین کو درست کر دیں ۔ (-)
خدا کی قدرت پر ایمان۔ (-)
a. غالبا ہر وہ شخص جو خدا پر ایمان رکھتا ہے وہ خدا کی طاقت پر ایمان رکھتا ہے ، لیکن یہ پہاڑ ہلانے والا ایمان نہیں ہے۔ (-)
خدا ایک شفا دینے والا ہے میں جانتا ہوں کہ خدا شفا دیتا ہے میرا ایمان ہے کہ خدا کر سکتا ہے اور شفا دیتا ہے۔ (-)
اس میں سے کوئی بھی پہاڑ ہٹا دینے والا ایمان نہیں ہے (-)
b. کسی بھی شخص کے لئے پہاڑ کو ہلانے سے پہلے خدا کی قوت اور وعدوں کو ذاتی تو پر سمجھنا لازمی ہے (-)
خدا اسی وقت میری مدد کرنے کی قوت رکھتا ہے؛ خدا اس وقت بھی میری مدد کر رہا ہے (-)
خدا نے میرے بارے میں کلام کیا ہے ، اور یہ اتنا ہی اچھا ہے جیسے کے ہو گیا ہو ۔ (-)
c. لعؔزر کی وفات پر مرؔتھا کا جواب ایک اچھی مثال ہے یوحنا 11 (-)
وہ یسوع کی پیروکار ہے (1 آیت ) ، لیکن پھر بھی آفت میں اس کا جواب خدا کو الزام دینے کے لئے تھا ۔ آیت 27 (-)
وہ یسوع کے آنے پر متوقع مذہبی ریمارکس دیتی ہے ۔ 2 سے 22,24 آیت ۔ (-)
لیکن وہ اپنی موجودہ صورتحال کے بارے میں کیا ایمان رکھتی ہے؟ (-)
a. جب یسوع نے لعزر کی قبر سے پتھر ہٹانے کا حکم دیا تو اس کے پہلے الفاظ "اوہ، اچھا!" نہیں تھے ، وہ تھے: وہ بدبودار ہے! آیت 39 (-)
b. آیت 40. یسوع کے مطابق ، وہ ایمان میں نہیں ہے۔ (-)
یسوع نے لعزر کو زندہ کیا اس کے ایمان کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس کے برعکس (-)
a. یسوع نے پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کا مظاہرہ کیا - " تُو نے میری سُن لی" آیت 41 (-)
b. وہ ان لوگوں کے "ایمان" سے خوش نہیں تھا۔ (-)
اس نے کراہا = غصے سے چیخنا؛ غصہ کرنا آیت 33 سے 37 (-)

یاد رکھیں ، آپ کا ایمان کسی دوسرے شخص کی مرضی کو ختم نہیں کر سکتا۔ (-)
a. اگر ایسا ہوتا تو ہم اسے ہر ایک کو بچانے کے لیے استعمال کر سکتے تھے۔ (-)
b. آپ کا ایمان ہمیشہ آپ اور آپ کے چھوٹے بچوں کے لیے کام کرے گا۔ (-)
c. آپ اسے صرف دوسروں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جب آپ کے پاس ان کا مکمل معاہدہ ہو۔ (-)
آپ کو اس وقت تک معلوم نہیں ہوتا کہ آپ کا ایمان کس دہانے پر ہے جب تک کہ آپ کا ایمان آزمایا نہیں جاتا۔ (-)
a. آپ نہیں جانتے کہ آپ کا ایمان کتنا مضبوط ہے جب تک کہ اسے چیلنج نہ کیا جائے۔ (-)
b. آپ نہیں جانتے کہ آپ شفا یابی پر کتنا ایمان رکھتے ہیں جب تک کہ آپ بیمار نہ ہو جائیں۔ (-)
c. اکثر اوقات ہم سوچتے ہیں کہ ہم اپنے ایمان میں اس سے کہیں زیادہ ہیں جو ہم اصل میں ہیں۔ (-)
حوصلہ شکنی نہ کریں ؛ ہم سب کے پاس ترقی کی گنجائش ہے۔ (-)
شاید اگر آپ نے کو ہٹا دینے والے ایمان کو استعمال کرنے کی کوشش نہ کی ہوتی تو شفا یاب ہونے کے بجائے آپ 2 دن تک بیمار رہتے (-)
d. ہمیں اپنے ایمان کا جائزہ لینے کے لیے تیار ہونا چاہیے۔ (-)
جب یہ کام نہیں کرتا تو ہم خود اپنے گرے بان میں جھانکنے کی بجائے خدا کے وعدوں پرشک کرتے ہیں (-)
کیا ہوتا اگر شاگرد یسوع سے متی 2 باب میں کہتے _ ہم یہ کام کیوں نہیں کر پائے؟ اور ہمیں یہ نہ کہنا کہ ہمارا ایمان ہی مسئلہ ہے (-)
آپ کے ایمان میں ثابت قدمی ہونی چاہیے (جب تک پہاڑ نہ ہٹے آپ ہار نہ مانیں )۔ (-)
a. آپ واقعی کتنا برا چاہتے ہیں جس کے لئے آپ یقین کر رہے ہیں؟ (-)
b. ابرہام کو 25 سال تک قائم رہنا پڑا ، اور ہر آنے والا دن اسے نظر کے مطابق خواہش سے اسے دور لے گیا۔ اگر وہ دسویں سال میں ہار مان لیتا تو کیا ہوتا؟ (-)
c. آپ کی ایڑیاں کھودنے کا ایک عنصر ہے - آپ اس کی کوشش نہ کریں ، آپ یہ کریں۔ (-)
آپ صرف چلتے رہیں آپ تب تک برداشت کرتے رہیں جب تک کہ آپ خدا کے وعدے کی تکمیل کو نہ دیکھیں۔ (-)
اسے کہتے ہیں صبر۔ عبرانیوں 2:6۔ (-)
آپ کی زندگی میں گناہ آپ کو پہاڑوں کو ہٹانے سے روک سکتا ہے۔ (-)
a. پہاڑ کو ہٹا دینے والے ایمان پر یسوع کی تعلیم کا ایک حصے میں معاف کرنے کا حکم بھی شامل ہے۔ مرقس 11:25۔ (-)
b. پریشان ہونا اور شکایت کرنا ، اورپہاڑ کو ہٹانے والا ایمان باہمی طور پر الگ ہیں۔ (-)
فکر کرنا اور شکایت کرنا گناہ ہیں۔ فلپیوں 1:4 ، 6:2 (-)
دونوں اپنی معلومات جو وہ دیکھتے ہیں اس سے حاصل کرتے ہیں = نظر سے چلنا۔ (-)
c. یسوع نے پریشانی کو متی 6:30 میں ایمان کی کمی قرار دیا ہے ۔ (-)
فکر = خدا سے یہ توقع نہ رکھنا کہ وہ زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرے۔ (-)
اگر آپ کو زندگی کے روزانہ واقعات میں آپ کی دیکھ بھال کرنے کے لیے خدا پر اعتماد نہیں ہے ، تو آپ غیر معمولی ضررورت پیش آنے کے وقت پہاڑ کو ہٹا دینے والے ایمان کو استمال نہیں کر پائیں گے (-)
d. پہاڑی کو ہٹا دینے والے ایمان کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو روزانہ ، عمومی ایمان پر چلنا چاہیے۔ (-)
روزانہ ، ایمان سے مراد خدا کے ساتھ عہد ہے: وہ آپ اور آپ کی زندگی کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ (-)
جب آپ گرجہ گھر میں نہیں ہوتے تو آپ اپنے بارے میں ، اپنی زندگی اور خدا کے بارے میں کیسے بات کرتے ہیں؟ (-)
a. آپ کے پاس کیا نہیں ہے؟ کیا غلط ہو رہا ہے؟ (خدا کو مدنظر رکھے بغیر) (-)
b. خدا کے کلام کے بجائے آپ کیا دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں؟ (-)
مارتھا یاد ہے؟ وہ پریشان تھی! لوقا 3:10۔ (-)
پہاڑ کو ہلا دینے والے ایمان کے مطابق اعمال ہونے چاہئیں۔ یعقوب 5: 2-17 (-)
a. آپ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایمان رکھتے ہیں ، لیکن آپ کے الفاظ اور عمل ظاہر کرتے ہیں کہ آپ در حقیقت کس چیز پر ایمان رکھتے ہیں۔ (-)
b. ایمان اور کام کی یعقوب میں دی گئی دو مثالوں پر غور کریں۔ (-)
ابرہام اور راحب ۔ (-)
ان کے اعمال اور الفاظ دونوں نے ظاہر کیا کہ وہ ان باتوں پر ایمان رکھتے ہیں جو خدا نے ان سے کہی تھیں (-)
c. متعلقہ اعمال ظاہر کرتے ہیں کہ آپ کس مقام پر کھڑے ہیں - خاص طور پر آپ کے منہ سے کیا نکلتا ہے۔ (-)

پہاڑ کو ہلا دینے والا ایمان اعتماد پر مبنی ہے. (-)
a. آپ جانتے ہیں کہ خدا نے آپ سے کیا وعدہ کیا ہے۔ (-)
b. آپ اس پر ایمان رکھتے ہیں اور پھر اپنی بات چیت اور اعمال سے اپنے عہد کا اظہارکرتے ہیں ۔ (-)
c. خدا اپنی مرضی کو پورا کرتا ہے۔ (-)
اگر آپ نہیں جانتے کہ خدا نے کیا وعدہ کیا ہے ، تو آپ کوئی پہاڑ نہیں ہلائیں گے۔ (-)
اگر آپ پوری طرح قائل نہیں ہیں کہ خدا نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کرے گا ، آپ کوئی بھی پہاڑ نہیں ہلائیں گے ۔ (-)
آپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ آپ پوری طرح سے قائل ہو چکے ہیں یا نہیں (-)
a. کیا آپ کے متعلقہ اعمال ہیں؟ (-)
b. مشکل کے آپ کے منہ سے کیا نکلتا ہے؟ (-)
پہاڑ ہلا دینے والا ایمان کوئی فارمولا نہیں ہے؛ یہ خدا پر اعتماد کے بارے میں ہے جس نے ہم پر ظاہر کیا ہے کہ وہ ہماری زندگیوں میں کیا کرنا چاہتا ہے۔ (-)
اپنے ایمان کا ایمانداری سے جائزہ لیں۔ (-)